وزیرآباد:غیر قانونی گیس ریفلنگ شاپس اور 4 منی پٹرول پمپس سیل

وزیرآباد:غیر قانونی گیس ریفلنگ شاپس اور 4 منی پٹرول پمپس سیل

وزیرآباد(نا مہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ نے مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ شاپس اور منی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائی کی۔۔۔

 ڈسکہ روڈ اور کوٹ خضری میں غیر قانونی گیس ریفلنگ شاپس اور 4 منی پٹرول پمپس سیل کر دئیے ،مقدمات کیلئے استغاثے جمع کرا دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں