موٹروے کی حدود میں مویشی ،مقدمہ درج

 موٹروے کی حدود میں مویشی ،مقدمہ درج

ڈسکہ(نامہ نگار )موٹروے کے ساتھ حفاظتی جالی توڑ کر مویشی لے جانے پر مقدمہ، مزمل حسین موٹر وے کے قریب حفاظتی جالی توڑ کر 11بھینسیں موٹر وے کی حدود میں لے جا کر چرا رہا تھا،موترہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

موٹروے کے ساتھ حفاظتی جالی توڑ کر مویشی لے جانے پر مقدمہ، مزمل حسین موٹر وے کے قریب حفاظتی جالی توڑ کر 11بھینسیں موٹر وے کی حدود میں لے جا کر چرا رہا تھا،موترہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں