سیالکوٹ:ڈکیتی کی وار داتوں منشیات فروشی میں ملوث گینگ گرفتار

سیالکوٹ:ڈکیتی کی وار داتوں  منشیات فروشی میں ملوث گینگ گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 2ملزم گرفتار، 14مقدمات ٹریس، 2لاکھ روپے ، 3 موٹر سائیکلیں،2کلو 720گرام چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔

 ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں انسپکٹر وقاص اکبر نے ٹیم کے ہمراہ شیرا گینگ کے 2 ملزم حسن اعجاز عرف شیرا اور سجاد حسین عرف شادا کے قبضے سے 2لاکھ روپے ، 3 موٹر سائیکلیں،2کلو 720گرام چرس اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں