دو لڑکیو ں کواغواکرلیا

 دو لڑکیو ں کواغواکرلیا

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )دو لڑکیو ں کواغواکرلیا گیا،تھانہ موترہ کے علاقہ کوٹ بھکراں کی صفیرہ کی بیٹی جارہی تھی کہ ملزم مانی وغیرہ نے اغوا کر لیا،جبکہ ڈسکہ کی ماریہ بی بی کی بیٹی گھرسے باہرگئی تو واپس نہ آئی جسے اغوا کر لیا گیا۔

دو لڑکیو ں کواغواکرلیا گیا،تھانہ موترہ کے علاقہ کوٹ بھکراں کی صفیرہ کی بیٹی جارہی تھی کہ ملزم مانی وغیرہ نے اغوا کر لیا،جبکہ ڈسکہ کی ماریہ بی بی کی بیٹی گھرسے باہرگئی تو واپس نہ آئی جسے اغوا کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں