کامونکے :کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو افراد پر مقدمہ

کامونکے :کھلا پٹرول فروخت  کرنے والے دو افراد پر مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار )پابندی کے باوجود کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو افراد پر مقدمہ درج ۔گزشتہ روز سول ڈیفنس آفیسر محمد زمان شاہ نے۔

 غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے چنڈالہ کے عبدالقدوس اور بلال پارک کے محمد فیصل کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمات درج کروادئیے ہیں۔ دریں اثنا ایمن آباد پولیس نے دوراِن گشت اونچا کھولا کے ناظم نذیر سے بلالائسنس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں