گرانفروشی،10کاروباری مراکز سیل

گرانفروشی،10کاروباری مراکز سیل

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 1 جولائی سے اب تک گرانفروشی پر 16 لاکھ 52 ہزار کے جرمانے کئے ، 2 مقدمات کا اندراج، 29 گرفتار اور10کاروباری مراکز سیل کر دئیے ۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 1 جولائی سے اب تک گرانفروشی پر 16 لاکھ 52 ہزار کے جرمانے کئے ، 2 مقدمات کا اندراج، 29 گرفتار اور10کاروباری مراکز سیل کر دئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں