4 بجلی چور پکڑے گئے

4 بجلی چور پکڑے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)میٹر میں ردوبدل کرکے بجلی چوری کرنے والے 4 افراد پکڑے گئے ۔

 کندن پور سے عاقب سلیم اور شکیل احمد اور تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے بجلی چوری کرنے والے ادریس اور سجاد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں