ڈسکہ:کمسن بیٹے سے بھیک منگوانے پر والد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ:کمسن بیٹے سے بھیک  منگوانے پر والد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)نابالغ بچے سے بھیک منگوانے پر والد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سیالکوٹ کے آفیسر نے ٹیم کے ہمراہ مین بازار ڈسکہ میں چھاپہ ماراتو مجید اشیا فروخت کرنے کی آڑ میں بھیک مانگ رہاتھا جس کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے پکڑلیا اور اس کے والد اختر رسول کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں