حافظ آباد:سب انسپکٹر پولیس سید علی رضا بخاری وفات پاگئے

حافظ آباد:سب انسپکٹر پولیس  سید علی رضا بخاری وفات پاگئے

حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)سینئر رُکن ڈسٹرکٹ پریس کلب سید غلام عباس شیرازی کے خالہ زاد بھائی سب انسپکٹر پولیس سید علی رضا بخاری وفات پاگئے ۔

 نماز جنازہ میں ڈی پی او چنیوٹ محمد عبداﷲ کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید مہدی شاہ، انسپکٹر محمد نواز، انچارج سی آئی اے حاجی نصراﷲ نے شرکت کی۔ مرحوم کو آبائی قبرستان چک نمبر 105 قاضی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں