سیالکوٹ:گھریلو تنازع خاوند کابیوی پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ:گھریلو تنازع  خاوند کابیوی پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)گھریلو تنازع پر خاوند نے بیوی کو زخمی کردیا۔

 تھانہ مرا د پور کے علاقہ میں سیف اﷲ نے گھریلو تنازع پرڈنڈوں کے وار کرکے سمیر مہوش کو زخمی کردیا۔ پولیس نے خاتون کے بھائی زاہد کی رپورٹ پرخاوند کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں