کامونکے :لڑکی کو رقم اور زیورات سمیت اغوا کر لیا

کامونکے :لڑکی کو رقم اور  زیورات سمیت اغوا کر لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تین افراد گھر سے جواں سالہ لڑکی کو لاکھوں روپے نقد ی اور زیورات سمیت اغوا کرکے لے گئے ۔

گزشتہ روز کوٹ بھٹہ کی پندرہ سالہ (م) کو ورغلا پھسلا کر گھر سے ملزمان شمشاد،قاسم اورحسین تین لاکھ روپے اور ایک تولہ طلائی زیورات سمیت اغواء کرکے لے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں