ایس ایم او سول ہسپتال وزیرآباد ڈاکٹر علی شکیل کی ترقی

ایس ایم او سول ہسپتال  وزیرآباد ڈاکٹر علی شکیل کی ترقی

وزیرآباد(نامہ نگار)ڈاکٹر علی شکیل کی طبی خدمات لائق تحسین ہیں، وہ شہر کے معالجین میں منفرد شناخت رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیات۔۔

سابق چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس صدر انجمن تحفظ حقوق عوام افتخار احمد بٹ سماجی رہنما کاشف محمود خان نے سینئر میڈیکل آفیسر سول ہسپتال وزیرآباد ڈاکٹر علی شکیل کو اسسٹنٹ پروفیسر بننے کی مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیرآباد مردم خیز خطہ ہے یہاں کے سپوت ہمیشہ شہر کیلئے فخر و افتخار کا سبب بنے اور علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے کردار ادا کیا ،اس موقع پر بابو حامد منظور، ضمیر کاظمی،حاجی نوید یونس پاپا،منظور حسین پھول،انجینئر سلمان،شہباز بخاری بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں