ن لیگ کے ایم این اے نصیر عباس سدھو کی جاوید بٹ سے ملاقات
گجرات (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری نصیر عباس سدھو ایم این اے کی نے جاوید بٹ سابق سٹی صدر مسلم لیگ (ن) سے ملاقات کی ۔
نصیر عباس سدھو نے گجرات اور پاکستانی سیاست پر تفصیل کے ساتھ تبادلہ خیالات کیا۔ انہوں نے مزید کہا مسلم لیگ (ن)کی وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت 5سال پورے کرے گی، حالیہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔