موٹرسائیکل سوار3 افراد خاتون پر تیزاب پھینک کرفرار

موٹرسائیکل سوار3 افراد خاتون  پر تیزاب پھینک کرفرار

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا)تین افراد نے سودا سلف خریدنے جاتی ہوئے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔۔۔

محلہ احمد نگر کے رہائشی زاہد اقبال نے تھانہ سٹی میں درخواست دی کہ گزشتہ روز میری بیوی (ع) سودا سلف خریدنے کیلئے جارہی تھی کہ موٹرسائیکل پرسوار تین افراد آئے اور میری بیوی پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں