چک جھمرہ کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کا فقدان

چک جھمرہ کے ٹی ایچ کیو ہسپتال  میں سہولیات کا فقدان

چک جھمرہ (نامہ نگار)چک جھمرہ ٹی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی وارڈ میں سہولیات کے فقدان نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا۔۔۔

مریضوں کو معمولی چیک اپ کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیصل آباد ریفر کرنا معمول بن گیا ہے۔شہریوں کے مطابق ایمرجنسی وارڈ میں بنیادی طبی سہولیات، ادویات اور ضروری آلات کی کمی ہے ، جس کے باعث دور دراز سے آنے والے غریب مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں