زیر تفتیش مقدما ت کو میرٹ پر یکسو کرکے چالان پیش کرنیکی ہدایت

زیر تفتیش مقدما ت کو میرٹ پر یکسو  کرکے چالان پیش کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس آپریشنز قاضی علی رضا نے انڈسٹریل ایریا زون کے افسران کے ساتھ ملاقات کی۔۔۔

، افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرکے ان کے چالان مجاز عدالتوں میں بھجوائیں۔ جرائم پیشہ گروہ کے مسنگ ارکان کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں۔ پراپرٹی مقدمات میں رہائی پانے والے ملزمان کا ڈیٹا مرتب کیا جائے اور رہا شدہ ملزمان کی نگرانی کویقینی بنایا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں