رائس ملز مالکان کا مونجی نہ خریدنے کا اعلان

رائس ملز مالکان کا مونجی نہ خریدنے کا اعلان

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار)ضلع بھر کے تما م ر ا ئس ملز ما لکا ن نے غیر معینہ مد ت کیلئے ہڑتا ل کا اعلا ن کر دیا، گجرات را ئس کلب کا اہم اجلا س گز شتہ رو ز صدر شا ہد حسن چو دھر ی کی زیر صد ارت۔۔۔

مقا می ر یسٹو ر نٹ میں ہو ا، اجلا س میں را ئس ملز ما لکا ن کی جا نب سے بجلی کے فکسڈ ٹیکس میں اضافے کو مسترد کر دیا گیا۔ سا بق صدر محمد نو ا ز بٹ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ر ائس ملو ں کا کا م سیز ن کا ہو تا ہے جو کہ مشکل سے 4ما ہ کا ہو تا ہے اور با قی8 ما ہ شیلرز بند ر ہتے ہیں اس میں جو فکسڈ ٹیکس لگا یا گیا ہے وہ نا قا بل بر داشت ہے ۔ شیخ نصیر احمد، امجد مجید بٹ، چو دھر ی قیصر، شیخ عمر ان منیر اور دیگر کا کہنا تھا کہ حکومت چا ول کی خر ید و فر و خت پر ٹیکس فوری وا پس لے ، اجلا س میں ر ائس ملز ما لکا ن نے نئے سیز ن کے آغاز پر متفقہ طو ر پر مونجی نہ خر ید نے کا اعلا ن کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ جب تک حکو مت یہ ظا لما نہ ٹیکس واپس نہیں لیتی کو ئی بھی مل ما لک مو نجی نہیں خر ید ے گا، حکو مت کی جا نب سے ظا لما نہ ٹیکس کیخلاف تما م را ئس ملز غیر معینہ مد ت کیلئے بند ر ہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں