حا فظ آباد:ٹریکٹر ٹرالی نے تین سالہ بچی کو کچل کرہلاک کردیا

حا فظ آباد:ٹریکٹر ٹرالی نے تین  سالہ بچی کو کچل کرہلاک کردیا

حا فظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )حافظ آباد کے نواحی گاؤں لکھی شاہ میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے تین سالہ بچی کو کچل کرہلاک کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق انجم نامی نوجوان کی تین سالہ اکلوتی بیٹی گھر کے باہرکھیل رہی تھی کہ ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے اسے کچل کر ہلاک کردیا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ورثاء نے شدیداحتجاج کرتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں