180متاثرین ہسپتال پہنچ گئے

180متاثرین ہسپتال پہنچ گئے

ملتان(لیڈی رپورٹر) کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 180سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ، نشتر ہسپتال 48،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، ٹائون ہسپتالوں میں 138مریض رپورٹ ہوئے ۔

 کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 180سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ، نشتر ہسپتال 48،چلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، ٹائون ہسپتالوں میں 138مریض رپورٹ ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں