علی پورچٹھہ:اوباش کی لڑکی سے زیادتی

علی پورچٹھہ:اوباش  کی لڑکی سے زیادتی

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )اوباش کی گھر میں گھس کر 14سالہ لڑکی سے زیادتی ۔ نواحی علاقہ منڈیالہ چٹھہ کے محنت کش ساجد محمود کے۔۔۔

گھر اسی گاؤں کا عاطف مشتاق دیوار پھلانگ کر گھس آیا اور اس کی بیٹی(ز) کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ،شور مچانے پر ملزم فرار ہو گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں