لدھیوالہ :ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے پیزا اور رقم لوٹ لی

لدھیوالہ :ڈاکوؤں نے ڈلیوری  بوائے سے پیزا اور رقم لوٹ لی

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )قاضی کوٹ کے قریب دو ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے پیزا برگر اور رقم لوٹ لی، تھانہ لدھیوالہ کے علاقے قاضی کوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو نجی ریسٹورنٹ کے ڈلیوری بوائے سے پیزا برگر اور نقدی لوٹ لی اور فرار ہو گئے ۔

قاضی کوٹ کے قریب دو ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے پیزا برگر اور رقم لوٹ لی، تھانہ لدھیوالہ کے علاقے قاضی کوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو نجی ریسٹورنٹ کے ڈلیوری بوائے سے پیزا برگر اور نقدی لوٹ لی اور فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں