تحصیلدار اور فوجی افسروں کامتوقع سیلاب کے پیش نظر بندوں کا دورہ

تحصیلدار اور فوجی افسروں کامتوقع  سیلاب کے پیش نظر بندوں کا دورہ

وزیرآباد(نا مہ نگار)تحصیلدار وزیرآباد ہمایوں خالد وڑائچ اور نبی احمد چیمہ نے آرمی افسر وں کے ہمراہ متوقع سیلاب کے۔۔۔

 سلسلہ میں دریائے ہری پور بند،رانا،بہرام ودیگر نشیبی علاقوں کے دورے کئے اورحفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ہمایوں خالد وڑائچ نے کہا کہ ممکنہ سیلاب کے خطرہ کے پیش نظر تمام محکمہ جات الرٹ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں