ڈی پی او کا زیر تعمیر تھانہ ساجد شہید کا معائنہ،میٹریل چیک کیا

ڈی پی او کا زیر تعمیر تھانہ ساجد شہید  کا معائنہ،میٹریل چیک کیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے نئے تعمیر ہونے والے تھانہ ساجد شہید کی انسپکشن کی اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔۔۔

دوران تعمیر استعمال ہونے والے تعمیراتی میٹریل کو چیک کیا، ٹھیکیدار کو جلد سے جلد تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ٹھیکیدارمقررہ مدت میں تعمیراتی کام مکمل کرے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں