امیر عباس چدھڑایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر تعینات

امیر عباس چدھڑایس ایچ او تھانہ  صدر سرائے عالمگیر تعینات

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او مستنصر عطا باجوہ نے انسپکٹر امیر عباس چدھڑکو ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام کا آغاز کر دیا۔

ڈی پی او مستنصر عطا باجوہ نے انسپکٹر امیر عباس چدھڑکو ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں