ہیڈبمبانوالہ:گیارہ افراد کا گھر میں گھس کر میاں،بیوی پرتشدد

ہیڈبمبانوالہ:گیارہ افراد کا گھر میں گھس کر میاں،بیوی پرتشدد

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار ) خاتون سمیت گیارہ ملزمان کا گھرمیں گھس کر میاں اور بیوی پرتشدد، نواحی گاؤں گولیاں کے فقیر کی بہو اور بیٹا گھرمیں موجودتھے کہ۔۔۔

 اسی دوران ملزما ن رانابوٹا’منظور’زبیر’فریدہ’نسیم بی بی’نور فاطمہ’ذوالقرنین’سہیل’نعیم’زبیر اور ندیم گھرمیں گھس آئے اور آتے ہی اس کی بہو اور بیٹے کوتشددکرکے زخمی کردیا اور خاتون کے کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں