شہر کی دنیا:-گکھڑ میں بجلی کے لٹکتے تار شہریوں کیلئے عذاب

گکھڑ میں بجلی کے لٹکتے تار شہریوں کیلئے عذاب

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
گکھڑ میں بجلی کے لٹکتے تار شہریوں کیلئے عذاب

گکھڑمنڈی (نامہ نگار) گکھڑ میں جگہ جگہ بجلی کے لٹکتے تار شہریوں کیلئے عذاب بن گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 لٹکتے تاروں کی وجہ سے کسی وقت بھی کوئی سانحہ ہو سکتا ہے ، شہریوں نے لٹکتے تاروں کو درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ گکھڑ کے بازاروں اور گلی محلوں میں لٹکتے بجلی کے ننگے تار شہریوں کیلئے عذاب بن گئے ہیں بجلی کے لٹکتے تاروں کی وجہ سے کسی وقت بھی کوئی سانحہ رونما ہو سکتا ہے اور کوئی قیمتی جان ضائع ہو سکتی ہے ۔ شہریوں نے گیپگو کے اعلیٰ افسر وں سے بجلی کے لٹکتے تاروں کو فوری درست کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں