سیالکوٹ :ون ویلنگ کرنے والے 7نوجوان گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ون ویلنگ کرنے والے 7نوجوان گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں۔
تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے پولیس نے بلال، احمد، عبداﷲ اور حسنین ، خادم علی روڈ سے علی حیدر ،رنگپورہ چوک سے عمیر اور تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے عبداﷲ کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے۔