پی ایچ اے کا جشن آزادی پرجوش طریقے سے منانے کا فیصلہ

پی ایچ اے کا جشن آزادی پرجوش  طریقے سے منانے کا فیصلہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پی ایچ اے کا جشن آزادی اور مون سون شجر کاری مہم پرجوش طریقے سے منانے کا فیصلہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈی جی پی ایچ اے شاہد عباس جوتہ کاپی ایچ اے ہیڈ کوارٹرز میں تمام افسران سے اس حوالے سے تفصیلی اجلاس ، شاہد عباس نے کہا کہ راولپنڈی سے لاہور جانیوالے آزادی فلوٹ کا گلشن اقبال پارک آمد شاندار استقبال کیا جائے گا جبکہ پی ایچ اے گوجرانوالہ مون سون شجر کاری مہم کے تحت ایک لاکھ پودے ودرخت لگائے گا۔ شاہد عباس نے شجر کاری کے ساتھ جشن آزادی منانے کے لئے تمام متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز و افسروں کو کام سونپتے ہوئے کہا کہ مختلف سٹال لگا کر عوام میں مفت پودے تقسیم کیے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں