پھالیہ :اراضی پر قبضہ کی کو شش مالک پر اینٹوں سے حملہ ، ملزم گرفتار
پھالیہ (نامہ نگار)چھ افراد نے اینٹوں کے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا ۔ آصف ، رضوان ، عثمان اور 3 نامعلوم افراد نے۔۔۔
اسد اللہ کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کی ،منع کرنے پر حملہ کر دیا ،زخمی کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ، پولیس تھانہ پھالیہ نے ایف آئی آر درج کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔