لالہ موسیٰ:بھمبرنالہ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نہ مل سکی

لالہ موسیٰ:بھمبرنالہ میں ڈوبنے  والے نوجوان کی لاش نہ مل سکی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )بھمبرنالہ میں ڈوبنے والے محلہ شادباغ کے رہائشی نوجوان سیف اللہ کی لاش دوسرے روز بھی نہ مل سکی، ریسکیو 1122 کی کو ششیں کامیاب نہ ہو سکیں ، لواحقین طویل انتظار کے بعد گھر لوٹ گئے ۔

بھمبرنالہ میں ڈوبنے والے محلہ شادباغ کے رہائشی نوجوان سیف اللہ کی لاش دوسرے روز بھی نہ مل سکی، ریسکیو 1122 کی کو ششیں کامیاب نہ ہو سکیں ، لواحقین طویل انتظار کے بعد گھر لوٹ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں