چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی گجرات علی ابرار جوڑا کو آفس الاٹ

چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی گجرات  علی ابرار جوڑا کو آفس الاٹ

گجرات(سٹی رپورٹر )چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی گجرات علی ابرار جوڑا کو میونسپل کارپوریشن میں آفس الاٹ کردیا گیا اور انہیں ایم او پی کا کمرہ الاٹ کیاگیا ۔

علی ابرار جوڑا نے میڈیا کو بتایا کہ گجرات میں صحت وصفائی اور سیوریج کی درستگی کے حوالے سے لائحہ عمل تیارکیاجائے گا اور شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا ئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں