موترہ :ریسکیو15پر بوگس کال چلانے پرمقدمہ درج
موترہ(نامہ نگار )ریسکیو15پر بوگس کال چلانے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ بھیلو مہار کے سنیل اسلم نے ریسکیو15پر کال چلائی کہ۔۔۔
اس کیساتھ چار افراد نے رابری کی ہے پولیس نے موقع پر جاکر چیک کیاتو کوئی رابری نہیں ہوئی تھی ان کا آپس میں لین دین کا تنازع تھا پولیس نے بوگس کال چلانے پر مقدمہ درج کرلیا۔