جامکے چٹھہ:موٹر سائیکل سواروں سے اسلحہ اور شراب برآمد

جامکے چٹھہ:موٹر سائیکل سواروں  سے اسلحہ اور شراب برآمد

جامکے چٹھہ(نامہ نگار ) پٹرولنگ پولیس بچہ چٹھہ کے اے ایس آئی مبشر حسین، محرر جمیل بھٹی نے ہمراہ دیگر ملازمین دوران ناکہ بندی۔۔۔

 موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو روکا تو وہ بھاگ نکلے ،پولیس نے تعاقب کر کے پکڑا تو موٹر سائیکل سوار طلحہ ارشد ساکن ورپال چٹھہ کے قبضے سے پسٹل جبکہ دوسرے سوار حبیب اقبال سے شراب برآ مد ہو ئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں