انجمن پٹوا ریا ں تحصیل صدر کی نئی بلڈنگ کا افتتا ح
گوجرانوالہ ( نیوز رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر صدر عثما ن سکند ر ہنجرا و دیگر نے گزشتہ روز تحصیل آ فس میں انجمن پٹوا ریا ں تحصیل صدر کی نئی بلڈنگ کا افتتا ح کیا۔
اس مو قع پر صدر انجمن پٹو اریا ں محمد اختر بھنڈر،جنرل سیکرٹری قیصر محمو د گو رائیہ،سر پر ست اعلیٰ حا جی ریا ض احمد گو را ئیہ، ضلعی جنرل سیکرٹر ی افتخا ر احمد بھنڈر،تاحیات صدرصاجنرادہ حامد امین، سیف اللہ مان ودیگر بھی موجورتھے ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عثما ن سکند ر ہنجرانے کہا کہ پٹو اری محکمہ مال میں ریڑھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتے ہیں ،پٹو اریوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے ۔