نوکھر :ڈاکوئوں نے دن دیہاڑے مقامی صحافی کو لوٹ لیا

نوکھر :ڈاکوئوں نے دن  دیہاڑے مقامی صحافی کو لوٹ لیا

نوکھر (نامہ نگار )ڈاکوؤں نے دن دہاڑے مقامی صحافی سے 15ہزار روپے اور قیمتی کاغذات چھین لئے ،مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

تھانہ کوٹ لدھا کے علاقہ بدوکی سیکھواں کے رہائشی امجد شفیع گھر جارہے تھے کہ ہمبوکی کے قریب موٹر سائیکل سوار 2ڈاکوؤں نے رقم چھین لی جبکہ مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں