قومی سلامتی کو خطرات میں اضافہ ہوگیا:سنی تحریک

قومی سلامتی کو خطرات میں  اضافہ ہوگیا:سنی تحریک

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدر جہانگیر قادری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پاکستان کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کردیا ہے ، ہر جگہ عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔۔۔

 حکومت اپنی رٹ قائم رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ، ملک کی سرحدیں غیر محفوظ اور داخلی طور پر تفریق بڑھ رہی ہے جس سے قومی سلامتی کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے تمام سٹیک ہولڈر ز اختلافات بھلا کر آگے بڑھیں اور قوم کو اضطراب سے نکالیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں