تتلے عالی:باپ اور بھائیوں سے ملکر اہلیہ پر تشدد

تتلے عالی:باپ اور بھائیوں  سے ملکر اہلیہ پر تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار)سابق خاوند سے طلاق کے بعد خود نکاح کرنے والے کا باپ ،بھائیوں سے مل کر خاتون پر تشدد، طلاق دے کر گھر سے نکال دیا،لاکھوں روپے اور طلائی زیورات بھی ہڑپ کرلئے ۔ایمن آباد موڑ کی اقرا کنول کی در خواست پر سجاد و غیرہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سابق خاوند سے طلاق کے بعد خود نکاح کرنے والے کا باپ ،بھائیوں سے مل کر خاتون پر تشدد، طلاق دے کر گھر سے نکال دیا،لاکھوں روپے اور طلائی زیورات بھی ہڑپ کرلئے ۔ایمن آباد موڑ کی اقرا کنول کی در خواست پر سجاد و غیرہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں