تتلے عالی :طوفانی بارش اور ژالہ باری سے دھان کی فصل برباد

تتلے عالی :طوفانی بارش اور ژالہ  باری سے دھان کی فصل برباد

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے دھان کی تیار فصل زمین بوس ہو گئی۔

 تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں گزشتہ شب ہونے والی بارش،ژالہ باری اور تیز آندھی سے ہزاروں ایکڑ پردھان کی پکی ہوئی فصل زمین بوس ہو گئی جس سے کاشتکاروں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں