باربار دروازے پر دستک ،3افراد نے شہری کی آنکھ ضائع کر دی

باربار دروازے پر دستک ،3افراد  نے شہری کی آنکھ ضائع کر دی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بار بار درواز ے پر دستک سے منع کرنے پر 3 افراد نے شہری کی آنکھ ضاع کردی۔

 سمبڑیال کے علاقہ ڈلہم بلگن میں رمضان، علی اختر اور عادل انور بارہا مدثر حسین کا دروازہ کھٹکا کر بھاگ جاتے تھے ، مدثر نے ملزموں سے وجہ پوچھی تو چہرے پر چونا پھینک دیا جسکے باعث ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں