دال چنا مہنگے داموں فروخت کرنے پر د کاندارکیخلاف مقدمہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دال چنا مہنگے داموں فروخت کرنے پر د کاندارکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ محلہ شہاب پورہ میں چھاپہ ماراتو دوکاندار بلال دال چنا 330روپے کی بجائے 400روپے فی کلو فروخت کررہاتھا جس کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔