منڈیکی گورائیہ:گاڑیوں میں پر یشر ہارن شہریوں کیلئے پریشانی کا با عث

منڈیکی گورائیہ:گاڑیوں میں پر یشر  ہارن شہریوں کیلئے پریشانی کا با عث

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) ڈسکہ اور گرد و نواح میں چلنے والی ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں لگے پریشر ہارن شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے۔۔

 پریشر ہارن کااستعمال سے ڈپریشن کے مریضوں کی تعدا د میں اضافہ ہونے لگا ،ہسپتالوں میں مریض بے حال ہوگئے ، شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر فوری کار روا ئی کا مطالبہ کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں