سفیان اسلم تھہیم انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر حافظ آباد تعینات

سفیان اسلم تھہیم انچارج اراضی  ریکارڈ سنٹر حافظ آباد تعینات

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )سفیان اسلم تھہیم کو انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر حافظ آباد تعینات کر دیا گیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔

سفیان اسلم تھہیم اس سے قبل بھی حافظ آباد سمیت گوجرانوالہ ، شیخو پورہ اور دیگر اضلاع کے اراضی ریکارڈ سنٹر میں بطور انچار ج اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔ سفیان اسلم تھہیم اراضی ریکارڈ کے کمپیوٹرائزیشن سسٹم کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں