سیالکوٹ:نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ ثروبا کے رہائشی واجد علی کو نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیا او ر فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقتول کے بھائی سلطان مجید کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ ثروبا کے رہائشی واجد علی کو نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیا او ر فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقتول کے بھائی سلطان مجید کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔