سٹاپ کی اجازت میں توسیع

سٹاپ کی اجازت میں توسیع

ملتان(خصوصی رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور -کراچی- لاہور کے درمیان چلنے والی (33Up/34Dn) پاک بزنس ایکسپریس کو چیچہ وطنی ریلوے سٹیشن پر سٹاپ میں مزید تین ماہ کی تو سیع کر دی ہے ۔

ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور -کراچی- لاہور کے درمیان چلنے والی (33Up/34Dn) پاک بزنس ایکسپریس کو چیچہ وطنی ریلوے سٹیشن پر سٹاپ میں مزید تین ماہ کی تو سیع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں