4گیس میٹر منقطع کردیئے
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں4میٹر منقطع ، 75کیسز کی چیکنگ کی گئی ایک ڈومیسٹک میٹر جو کہ کمرشل استعمال کر رہا تھا منقطع کر دیا گیا۔
سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں4میٹر منقطع ، 75کیسز کی چیکنگ کی گئی ایک ڈومیسٹک میٹر جو کہ کمرشل استعمال کر رہا تھا منقطع کر دیا گیا۔