6سالہ بچہ والد کے سپرد
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 6 سالہ گمشدہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا ایازو ولد اعجاز کو کچھ روز قبل حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا بچے کو تھانہ گلگشت کی جانب سے گمشدہ پاکر بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا تھا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 6 سالہ گمشدہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا ایازو ولد اعجاز کو کچھ روز قبل حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا بچے کو تھانہ گلگشت کی جانب سے گمشدہ پاکر بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا تھا ۔