کریک ڈائون ، بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل بند

 کریک ڈائون ، بغیر نمبر  پلیٹ موٹرسائیکل بند

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا پولیس کابلا نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن درجنوں موٹرسائیکل بند کر د ئیے۔۔۔

تفصیل کے مطابق سٹی کے ایس ایچ او استقار گجر نے بلا نمبری موٹرسائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ریلوے چوک سے متعدد موٹرسائیکل جو کہ بلا نمبری موجود تھے اور فروخت کے لیے آئے ہوئے تھے تھانے میں بند کر دیا ڈیلرز بروکر کو ہدایت کی کہ بلا نمبری موٹرسائیکلوں کی طرف فروخت بالکل نہ کی جائے انہیں کسی بھی جرائم میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں