ون ویلنگ کرتا نوجوان گرفتار ، مقدمہ درج کرلیا گیا

ون ویلنگ کرتا نوجوان  گرفتار ، مقدمہ درج کرلیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کے الزام میں نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

حرم گیٹ پولیس کو ٹریفک وارڈن محمود مختار نے بتایا کہ قلعہ کہنہ چڑھائی پر موجود تھے کہ ایک موٹرسائیکل سوار جو زگ زیگ کرتے ہوئے چلاتے ہوئے قابو کیا جس کی شناخت محمد عمران کے نام سے ہوئی جو موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے ارتکاب جرم کررہاتھا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں