ڈسکہ ،7افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

ڈسکہ ،7افراد کی فائرنگ  سے نوجوان زخمی

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) سات افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا تھانہ صدرکے علاقہ واہلہ کے حسن پر بلال ’راؤ اویس’شہروز او ر چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا ۔

سات افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا تھانہ صدرکے علاقہ واہلہ کے حسن پر بلال ’راؤ اویس’شہروز او ر چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں