نوشہرہ ورکاں:تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانے والے پر مقدمہ

نوشہرہ ورکاں:تیز رفتاری سے  موٹر سائیکل چلانے والے پر مقدمہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈن نسیم سرور نے تیز رفتاری غفلت اور لاپروائی سے موٹر سائیکل چلانے پر بابر علی سکنہ اجنیانوالہ کے خلاف تھانہ نوشہرہ ورکاں میں مقدمہ درج کروا دیا ہے اور موٹر سائیکل قبضہ میں لے لی ہے ۔

سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈن نسیم سرور نے تیز رفتاری غفلت اور لاپروائی سے موٹر سائیکل چلانے پر بابر علی سکنہ اجنیانوالہ کے خلاف تھانہ نوشہرہ ورکاں میں مقدمہ درج کروا دیا ہے اور موٹر سائیکل قبضہ میں لے لی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں